اسلامی جمہوریہ ایران کے مذہبی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای
نے کہا ہےکہ فلسطینی قوم ایک قابض اور غاصب
ریاست کے مظالم کے خلاف اپنی آزادی کے لیے جدو جہد کررہے ہیں ایران ان کی حمایت جاری رکھے گا۔
فلسطینیوں کو اپنے اور مقدس مقامات کےدفاع کا مکمل حق حاصل ہے۔
غرب اردن اور بیت المقدس میں لڑنے والے فلسطینی اپنے حقوق کے لیے جنگ لڑ رہے ہیں۔ ایران
ان فلسطینیوں کے حقوق اور تحریک انتفاضہ القدس کی ہرممکن حمایت جاری رکھے گا۔
0 comments:
Post a Comment