• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, November 27, 2015

    جوہری معاہدے پر یکطرفہ عمل ممکن نہیں ہے : ایران


    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر یوکیا امانو نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے سے انحراف نہیں کیا جارہا ہے جس پر ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقجی سختی کے ساتھ بات کرتے ہوے کہا ہے کہ تہران کے لیے بین الاقوامی ذمہ داریوں کا نفاذ اس بات کی ضمانت کہ دوسرے ممالک بھی اس معاہدے پر اتفاق کریں ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جوہری معاہدے پر یکطرفہ عمل ممکن نہیں ہے : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top