حركة المقاومة الإسلامية 'حماس' کے ایران کے لیے خصوصی مندوب خالد القدومی نے ایرانی
صدر کے معاون خصوصی علی اکبر صالحی سے ملاقات
کی۔
خالد القدومی اور علی اکبر صالحی کے درمیان ہوئی ملاقات
میں دو طرفہ امور، مسئلہ فلسطین اورعالمی مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
0 comments:
Post a Comment