اسرائیلی جنگی طیاروں نے آدھی رات کو غزہ کی پٹی میں حماس کے عسکری ونگ القسام
بریگیڈ کو نشانہ بنایا جس میں جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔ عینی شاہدین
کے مطابق اسرائیلی حملے کے دوران ایک بڑے دھماکے کی آواز سنی گئی اور ایک مزائل بھی فائر کیا گیا ۔
Tuesday, November 24, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment