فلسطین میں جاری تحریک انتفاضہ القدس کے (9)نواں جمعۃ المبارک بھی صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کی نذر ہوا۔
دو فلسطینیوں نے آٹھ یہودی فوجیوں کو گاڑی تلے روندتے ہوے زخمی کر دیااور خود جام شہادت نوش کرلیا ۔ جب کہ صہیونی فوج کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں
سینکڑوں فلسطینی مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment