لیفٹیننٹ جنرل شیخ سیف بن زید النہیان، نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے لبنانی وزیر داخلہ جناب نهاد المشنوق کے ساتھ ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران، انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف میدانوں میں پولیس اور سیکورٹی تعاون کو مضبوط کرنے اورمشترکہ مفاد کے مسائل کی ایک بڑی تعداد پر تبادلہ خیال کیا۔
0 comments:
Post a Comment