• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, November 26, 2015

    طلال بن عبدالعزیز کی مصر اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کی تردید


    عرب کونسل  کے زیر اہتمام بچوں کی دیکھ بھال  کے  ادارے کے  سربراہ امیر  طلال بن عبدالعزیز نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مصر سے   سعودی عرب کی سیاست بغیر کسی تبدیلی کے برقرار ہے ۔اور جو اختلافات شام کے بحران کی وجہ سے  اخبارات اور مختلف ذرائع ابلاغ میں پڑھے جا رہے ہیں ان کی کوئی حقیقت نہیں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: طلال بن عبدالعزیز کی مصر اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کی تردید Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top