مشہور اسرائیلی عبرانی اخبار "معارف" نے اپنی ویب سائیٹ پر ایک رپورٹ شائع کی جس میں
کہا گیا ہے کہ اتوار کی صبح روس کے جنگی
طیارے جو داعش ، جبھۃ النصرۃ اور دیگر گروپ
جوبشار الاسد کے خلاف لڑ رہے ہیں ان پر گولان کی پہاڑیوں میں
بمباری کر تے ہوے اسرائیلی حدود میں داخل ہو گئے تھے جن کی وجہ سے لوگوں میں
خوف و ہراس پھیل گیا تھا اس پر اسرائیل کی اعلیٰ فوجی قیادت نے روس سے رابطہ کیا ۔
Monday, November 30, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment