• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 1, 2015

    جنین شہر میں اسرائیلی فوج نے 14 فلسطینیوں کو اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔



    منگل کے دن غاصب اسرائیلی فوج نےمقبوضہ  مغربی کنارے  میں  بڑے پیمانے پرمظلوم فلسطینیوں کو گرفتار کر نا شروع کر دیا  اور اب تک  14  شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔
    آج عبرانی اخبار معاریف نے اپنی سائیٹ پر دعوی کیا ہے کہ جنین شہر میں سرچ  آپریشن کے دوران ایک گھر سے اسلحہ بر آمد ہوا ہے
    الخلیل شہر میں بھی آج مزید 10 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنین شہر میں اسرائیلی فوج نے 14 فلسطینیوں کو اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top