بشار
الاسد اور داعش کے درمیان ایک منفرد معاہدہ طے پایا ہے جس کے تحت دمشق میں موجود داعش
کے جنگجوؤں کو تنظیم کے صدر مقام الرقہ پہنچایا جائے گا۔
اس
مقصد کے لئے 53 بسوں کا قافلہ پہنچ گیا ہے جن کے ذریعے جنگجو الرقہ لے جائے جائیں گے۔
اس
معاہدے کے بعد داعش کو الحجر الاسود کے علاقے چھوڑنا ہوگا۔
0 comments:
Post a Comment