داعش
نے ایک غیرعلانیہ فتوے مِیں انسانی اعضاء کی پیوند کاری کی اجازت دی ہے اور کہا ہے
کہ یرغمال بنائے گئے کافر کے اعضاء مسلمان کی جان بچانے کے لیے لگائے جاسکتے ہیں۔ برطانوی
ایجنسی رائیٹرز نے اس فتوی کی اطلاع دی ہے لیکن کہا ہے کہ وہ اس کی تصدیق نہیں کرسکتی
۔امریکی فورسز کو شام کے مشرقی علاقے میں ایک کارروائی کے دوران یہ تمام دستاویز اور
کمپیوٹرز ہارڈ ڈرائیوز میں موجود ڈیٹا ملا ہےفتویٰ کمیٹی کا کہا تھا کہ کسی کافر کی
زندگی اور اعضاء قابل احترام نہیں اگر
اس صورت میں یرغمالی کی جان چلی بھی جاتی ہے تو اعضاء نکالنے میں کوئی حرج نہیں۔
Saturday, December 26, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment