• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 23, 2015

    روس ایران میں 2 ایٹمی ری ایکٹر تعمیر کرے گا ۔


    ایران کی اٹامک  انرجی  آرگنائزیشن  کے ترجمان  بہروز کمالوندی  نے سرکاری ٹیلی وژن پر بات کرتے ہوے  اعلان کیا ہے کہ روس اگلے ہفتے  ایران میں ایٹمی ری ایکٹر تعمیر کرے گا ، اور  انہوں  نے ری ایکٹر لگانے  کی جگہ کی وضاحت نہیں کی ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس ایران میں 2 ایٹمی ری ایکٹر تعمیر کرے گا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top