سعودی ولی عہد ثانی
اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے اطالوی
وزیر دفاع محترمہ روبرٹا کے ساتھ فون پر گفتگو
کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون خاص
طور پر دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
Friday, December 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment