ایک امریکی فوجی نے
گزشتہ شام کو کہا ہے کہ ایران کی بحری فوج نے گزشتہ ہفتے
میزائیل کے تجربات کیے ہیں جو کہ امریکہ
اور فرانس کی جنگی کشتیوں کے قریب آ کر گرے ہیں ۔
ایک امریکہ فوجی نے
اپنے نام کو نہ ظاہر کرتے ہوے کہا ہے
کہ امریکہ جنگی کشتیوں کے قریب اس قسم کے
تجربات کو اشتعال انگیزی تصور کرتا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment