اقوام متحدہ
ہائی کمیشن براے مہاجرین ، اقوام
متحدہ بچوں کی تنظیم ( یونیسف ) اور ورلڈ
فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ اس
سال لبنان میں شامی پناہ گزینوں کی ایک
بہت بڑی تعداد غربت کی زندگی بسر کررہ ہے
، ایک رپورٹ کے مطابق نوے فیصد لوگ تقریبا ایک ملین بے گھر افراد قرضے کے ایک شیطانی دائرے میں ڈوبے ہوے
ہیں اور وہ اپنی بنیادی ضروریات قرضے سے پوری کررہے ہیں ۔
Friday, December 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment