عراق
و شام میں داعش نےاپنے مذموم مقاصد کے لیے فرقہ واریت کی آگ کو بھڑکانا شروع کردیا
ہے۔رپورٹ کے مطابق عراق و شام میں داعش کے
خلاف سرگرم عالمی اتحاد کے ترجمان اسٹیف وارن نے کہا ہے کہ داعش عراق کے شہر الرمادی
میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کی جانب سے اپنے
جنگجوؤں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عراقی فوج کی وردی پہن کر کارروائیاں کریں اور فوج
کا بھیس بدل کر مساجد میں بم دھماکے کریں اور ویڈیو نیٹ پر اپ لوڈ کریں۔
Friday, December 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment