• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 25, 2015

    عراق:جاپانی صحافی اغوا


    جاپانی حکومت کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ  شام میں ہمارے ایک صحافی کو اغوا کر لیا گیا ہے جسکی جاپانی حکومت تحقیقات کر رہی ہے۔حکومت کی طرف سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ مسلح گروپ نے رہائی کے بدلہ میں   رقم کا مطالبہ کیا ہے اور نہ ملنے کی صورت  میں صحافی کے قتل کی دھمکی دی ہے۔جاپانی حکومت نے اس مسلح گروپ کا نام نہیں بتایا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:جاپانی صحافی اغوا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top