• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 31, 2015

    ایران نے امریکی جہازوں کے قریب میزائیل فائر کرنے کی تردید کردی ۔


    ایران کی پاسداران انقلاب فورس کے ترجمان  رمضان شریف  نے  جمعرات کے دن ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے خلیج میں امریکا کے طیارہ بردار بحری جہاز ہیری ایس ٹرومین کے نزدیک پاسداران انقلاب کی جانب سے راکٹ فائر کرنے کی اطلاعات کی تردید کردی ہے ۔








    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران نے امریکی جہازوں کے قریب میزائیل فائر کرنے کی تردید کردی ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top