• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 25, 2015

    رمادی: داعش اور عراقی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ


    عراقی فورسز اور داعش کے درمیان لڑائی تیسرے دن میں داخل ہوگئی ہے ۔عراقی فورسز کی طرف سے دعوی کیا گیا ہے کہ وہ رمادی میں  حکومتی کمپاؤنڈ کے قریب پہنچ گئی ہے۔فورسز کو فضائیہ کی خدمات بھی حاصل ہیں جو  رمادی میں مسلسل داعش کے ٹھکانوں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔سیکیور ٹی ذرائع کہ ے مطابق  رمادی کامرکز فوج سےایک کلومیٹر رہ گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: رمادی: داعش اور عراقی فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top