سعودی
عرب کے ولی عہد ثانی اور وزیر دفاع محمد بن سلمان نے کل شام بدھ کے روز امریکی وزیر
خارجہ جان کیری سے فون پر گفتگو کی۔جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید
بڑھانے اور مشرق وسطی میں تازہ ترین صورت
حال پر بات چیت کی۔.
Thursday, December 24, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment