سوموار کے روز حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی تقریر کے
دوران پس منظر میں فلسطین کا نقشہ دکھایا گیا۔ جس پر ایرانی پرچم کے رنگوں کی آمیزش کی گئی تھی اور اس
پر حزب اللہ کے اسرائیل ہاتھوں مارے جانے والے کمانڈر سمیر القنطار کی تصویر نمایاں
طور پر دیکھی جا سکتی ہے
Wednesday, December 23, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment