ایمنسٹی
انٹرنیشنل کی طرف سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہےجس
میں کہا گیا ہے کہ جب سے روس نے
شام میں بمباری شروع کی ہے،
اس
وقت سے اب تک 200عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔رپورٹ کے مطابق 30 ستمبر سے29 نومبر تک
روس نے پانچ شہروںمیں 25 فضائی حملے کیے۔روس کی طرف سے ان الزامات کو مسترد کردیا
گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment