• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 30, 2015

    بحرین کے بادشادہ کا بحرینی وزیر دفاع سے افسوس کا اظہار ۔


    بحرین کے بادشادہ  حمد بن عیسی  آ ل خلیفہ نے بحرینی وزیر دفاع فیلڈ مارشل خلیفہ بن احمد آل خلیفہ   کو  سعودی حدود میں بحرینی طیارے کے حادثے کے متعلق  ایک تعزیتی پیغام بھیجا ، جس میں کیپٹن احمد محمد امین احمد انصاری ، کیپٹن  سعد مبارک  الرمیحی  اور سٹاف  سارجنٹ اسکندر علی حسن ماجد شہید ہوے ۔





    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کے بادشادہ کا بحرینی وزیر دفاع سے افسوس کا اظہار ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top