روس
نے دعوی کیا ہے کہ داعش کے خلاف فضائی حملوں کے نتیجے میں شام سے ترکی میں تیل کی سمگلنگ
کم ہو گئی ہے
روسی
وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام سے آئل ٹینکروں کی ترک شہر 'بیٹ مین' میں
موجود ایک ریفائنری کو ترسیل میں کمی ہوئی ہےاسکا کہنا تھا کہ شدت پسند گروپ ؎ فضائی
حملوں سے بچنے کے لئے تیل سمگل کرنے کے مختلف طریقے تلاش کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا
کہ کچھ ٹرک اب بھی عراقی سرحد کے قریبی قصبے سے ترک علاقے میں داخل ہوتے ہیں۔
روس
کی جانب سے شام میں 30 ستمبر سے شروع کی جانے والی بمباری میں اب تک تقریبا 2000 آئل
ٹینکر تباہ کئے جاچکے ہیں
0 comments:
Post a Comment