• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, December 25, 2015

    حلب تازہ حملے میں ایرانی افسران اور فوجیوں کی ہلاکت میں مسلسل اضافہ ۔


    ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق   شام کے شمالی شہر حلب میں  جاری تازہ حملے میں ایرانی افسران اور  فوجیوں کی ہلاکت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے  ، اور ایرانی حکام کا کہنا  ایران شام میں اپنی فوجی قوت کو کم نہیں کرے گا  اور نہ ہی اپنی حکمت عملی کو تبدیل کرے گا ۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حلب تازہ حملے میں ایرانی افسران اور فوجیوں کی ہلاکت میں مسلسل اضافہ ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top