• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 31, 2015

    عراقی وزیر اعظم سے بان کی مون کا قطری یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ


    اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون نے عراق میں قطری شہریوں کے اغوا پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آج عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا  کہ وہ فوری طور پر اغوا قطری شہریوں کو حفاظت کے ساتھ رہائی کے لئے تمام تر کوششیں کریں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراقی وزیر اعظم سے بان کی مون کا قطری یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top