• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 29, 2015

    داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہےاور اسلامی اتحاد انہیں روکے گا: سعودی مفتی اعظم


    سعودی عرب کے مفتی اعظم اور سینئر علماء کونسل کے صدر اور افتاء کونسل کے چئیرمین شیخ عبدالعزیز بن عبد اللہ نے  دہشت گرد تنظیم داعش کو اسرائیلی فوج کا حصہ قرار دیا ہے۔ شیخ نے سعودی اخبار 'عکاظ' سے بذریعہ ٹیلی فون بات کرتے ہوئے کہا ہےکہ داعش کے جنگجووں کے دلوں میں اسلام اور مسلمانوں کے لئے  نفرت ہے اور انہوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ 35 ممالک پر مشتمل اسلامی فوجی اتحاد ان کے فسادات کی حدوں کو روکنے کے لئے اقدام کرے گی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش اسرائیلی فوج کا حصہ ہےاور اسلامی اتحاد انہیں روکے گا: سعودی مفتی اعظم Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top