ایرانی وزیر پٹرولیم بیجن زنکنہ نے جعرات کے روز منگولی وزیرخارجہ لونڈگ
بوروسورن سے ملاقات کے بعد بات
کرتے ہوے کہا کہ ایران منگولیا کو تیل
برآمد کرنے کے لیے تیار ہے ۔
دوسری جانب منگولی وزیر خارجہ نے وضاحت کرتے ہوے کہا کہ منگولیا ایران سے تیل
چینی کمپنیوں کے ذریعے خریدے گا کیونکہ منگولیا کے ساتھ سمندری راستہ نہیں ہے ۔
0 comments:
Post a Comment