خادم حرمین شریفین سلمان بن عبدالعزیز نے ریاض میں ترکی
کے صدر رجب طیب اردگان کا استقبال کیا۔ اردگان نےاستنبول سے روانگی سے قبل کہا کہ شامی بحران کا سیاسی حل تلاش کرنے کے لئے ریاض کے ساتھ اظہار یکجہتی اور مشاورت جاری رہے
گی۔مزید انہوں نے اس بات کو واضح کیا کہ
دورہ کے دوران توانائی، دہشت گردی کے خلاف
جنگ، اقتصادی اور تجارتی تعلقات میں تعاون سے متعلق موضوعات پر بات چیت ہو گی۔
Tuesday, December 29, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment