• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 26, 2015

    بحرین کے وزیر خارجہ کی مصر میں جاری عرب لیک اجلاس میں شرکت

    ۔
    بحرین کےوزیر خارجہ  خالد بن احمد بن محمد  آل خلیفہ  نے  جعرات کی شام  مصر میں شروع ہونے والے  عرب لیک اجلاس میں شرکت کی ،
    اس  اجلاس میں وزارتی سطح پر ایک بیان جاری کیاگیا  ہے جس میں  ایرانی حکومت کی عرب ممالک میں اندرونی معاملات میں  مداخلت  کرنے  پر مذمت کی اور اس کو بین الاقوامی قوانین  کی خلاف ورزی قرار دیا گیا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین کے وزیر خارجہ کی مصر میں جاری عرب لیک اجلاس میں شرکت Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top