ایران کی سپریم کورٹ نے
زیرحراست اہل سُنت مسلک سے تعلق رکھنے والے 27 کارکنوں کو سزائے موت کا حکم دے دیا
ہے جس کے بعد انہیں کسی بھی وقت تختہ
دارپر لٹکا دیا جائے گا۔ سزائے موت پانے والوں میں طلباء اور علماء بھی شامل ہیں۔
Friday, December 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment