فلسطینی ریاست کے صدر محمود عباس نے یونانی وزیراعظم ’’الیکسیس
زیبراس‘‘ سے ایتھنز میں ایک مشترکہ نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ عنقریب فلسطینی ریاست کا پاسپورٹ بھی منظرعام
پر لایا جائے گا ستمبر میں اقوام متحدہ کے
دفاتر پر فلسطینی اتھارٹی کا پرچم لہرائے جانے کے بعد پہلی بارعالمی ادارے میں فلسطینی
ریاست کی باضابطہ رکنیت کی راہ ہموار ہوئی
Wednesday, December 23, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment