• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, December 30, 2015

    زہران علوش کا قتل شام میں امن کے قیام کے لئے نقصان دہ ہے:سعودیہ


    سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے  گزشتہ ہفتے ایک روسی فضائی حملے میں تنظیم  جیش الاسلام  کے لیڈر زہران علوش کے ہلاک ہونے پر  شدید مذمت کی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ یہ   شام میں امن کے قیام کے لئے  نقصان دہ ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: زہران علوش کا قتل شام میں امن کے قیام کے لئے نقصان دہ ہے:سعودیہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top