شامی عبوری حکومت کے صدر
احمد طعمۃ نے کہاہے کہ جب سے روس نے شام میں مداخلت کی ہے اس وقت سے اب تک روسی
بمباری سے 5 ہزار شہری ہلاک ہو چکے ہیں
انھوں نے کہا کہ ایک ہفتے
کے دوران روس نے ایک ہزار سے زائد مرتبہ
داعش اور دوسرے علیحدگی پسندوں پر بمباری کی ہے۔اور بمباری کی زد میں عراقی فوج
بھی
ہلاک ہوئے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment