یمن کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد علی المقدشی نے جوف
اور مارب میں پیش قدمی کے بعد کہا ہے کہ فوج اور اس کے حامی مزاحمت کار ملک کو باغیوں
سے آزاد کرانے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ آنے والے دنوں میں قوم کو حیران کن فتوحات کی
خوشخبری سنائیں گے۔
Thursday, December 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment