• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, December 26, 2015

    جیش الاسلام نے عصام بویضانی کو نیا سربراہ مقرر کر دیا
    شام میں مسلح تنظیم 'جیش الاسلام' نے اپنے کمانڈر زھران علوش کے جانشین کا تقرر کر دیا ہے۔ نئے سربراہ کا تعلق دوما ہے۔
    زھران علوش اپنے متعدد ساتھیوں سمیت روسی لڑاکا طیاروں کا دوما میں اپنے فوجی قیادت کے ایک اہم اجلاس میں نشانہ بنے۔
    اس بمباری میں پانچ اہم کمانڈروں سمیت 8جنگجو مارے گئے۔۔ یہ علاقہ جیش الاسلام کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔
    ادھر ماسکو نےاس بارے میں کوئی بیان جاری نہیں کیاکہ حملہ کرنے والے طیارے  روسی ہی تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top