اطلاعات
کے مطابق عراقی فوج نےحکومت کے صدر دفتر کی جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے ، انھوں نے
داعش کا سختی کے ساتھ مقابلہ کیا ہے
مئی
میں داعش نے عراقی فوج کو شکست دے کر رمادی پر قبضہ کر لیا تھا
امریکی
اتحاد کے ترجمان کرنل سٹیو وارن کا اندازہ ہے کہ شہر میں ابھی بھی داعش کے 350 جنگجو
موجود ہیں
بی
بی سی کے نمائندے سبیسٹیئن کا کہنا ہے کہ عراقی فوج اس شہر کو اس ہفتے کے اختتام تک
فتح کر لے گی۔
0 comments:
Post a Comment