گزشتہ کئی برسوں سے
خطے میں ہونے والی جنگوں کے پیچھے
امریکہ کا ہاتھ ہے : بریگیڈئیر سلامی
پاسداران انقلاب کے ڈپٹی کمانڈر انچیف بریگیڈئیر جنرل حسین سلامی نے ایک تقریب میں خطاب کرے ہوے کہا ہے کہ گزشتہ 37
برس میں عالم اسلام اور خطے میں ہونے والی جنگوں کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے ۔
http://www.alalam.ir/news/1772948
0 comments:
Post a Comment