تیونس کے صدر الباجی قائد السبسی نے سعودی عرب کی قیادت
میں دہشت گردی کے خلاف قائم کردہ اسلامی عسکری اتحاد کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ سعودی
عرب کی قیادت میں تشکیل پانے والا اسلامی اتحاد محض ایک فوجی اتحاد نہیں بلکہ دہشت
گردی کے خلاف جنگ کو مؤثر بنانے کا جامع پلان ہے جس کے تحت دہشت گردی کی جنگ مذہبی،
سیاسی ، ثقافتی اور فوجی میدانوں میں بھی لڑی جائے گی۔
Friday, December 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment