• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, December 24, 2015

    امریکہ کا نیا ویزا قانون جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے : ایران


    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے بدھ کے روز بات کرتے ہوے کہا ہے کہ  امریکا کے نئے ویزا قانون  طے شدہ جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے ۔قانون کے تحت ایرانیوں اور ایران کے سفر پر آنے والے دوسرے لوگوں پر پاپندی عائد کی جارہی ہیں۔
    امریکی کانگریس میں منظور کردہ اس قانون کے تحت ایرانی شہریوں یا ایران کا سفر کرنے والے دوسرے افراد کا اب امریکا میں ویزا فری داخلہ ممکن نہیں ہوگا۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ کا نیا ویزا قانون جوہری معاہدے کی خلاف ورزی ہے : ایران Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top