منگل کے روز قابض اسرائیلی فوجیوں نے جنوب بیت اللحم میں
ایک بے گناہ سکول کی طالبہ صابرین مجاہد حسین جس کی عمر 14 سال ہے اس کو
النشاش نامی پولیس ناکے پر تلاشی کے دوران چاقو رکھنے کے جھوٹے الزام
میں گرفتار کر لیا ۔
صیہونی فوج نے بے غیر کسی وجہ کے اس طالبہ کو گرفتار کیا اور
اس کو نا معلوم مقام پر لے گئے ۔
0 comments:
Post a Comment