شاہ عبداللہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو آگے بڑہانے سے انکار کردیا ہے۔انھوں نے کہا کہ اسرائیل ہرروز مسجد اقصی کی بے حرمتی اور فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے۔یہ بات انھوں نےفلسطین کے وزیر اعظم کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے دو طرفہ تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا۔اور فلسطین کے مسئلہ کو حل کرنے پربھی گفتگو ہوئی۔
Monday, August 31, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment