تازہ ترین > فلسطین > قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم اور القدس سے 4 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ اسرائیل فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے بیت لحم اور القدس سے 4 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ۔ اسرائیلی فوج نے بیت لحم اور القدس میں سرچ آپریشن کے دوران 4 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ۔ ایک نوجوان کو القدس سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ اور باقی تین نوجوانوں کو شمالی بیت لحم میں واقع ایک پناہ گزین کیمپ میں سے اسرائیلی فوج نے گرفتار کیا ۔ link 8/31/2015 02:56:00 PM اسرائیل فلسطین
0 comments:
Post a Comment