• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 31, 2015

    فرانسیسی کمپنی کا بیت المقدس میں سرمایہ کاری واپس لینے کا اعلان



    اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے عالمی سطح پر جاری " BDS " نامی مہم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کے بائیکاٹ کے نتیجے میں 

    فرانس کی ایک ماحولیاتی کمپنی "ویولیا" نے مقبوضہ بیت المقدس میں اپنی تمام سرمایہ کاری واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

    اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے بھی فرانسیسی کمپنی کی جانب سے سرمایہ کاری واپس لینے کے اعلان کی خبر شائع کی ہے تاہم "بائیکاٹ مہم" کی جانب سے 

    جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ فرانس کی "ویولیا" نے بیت المقدس میں تمام سرمایہ کاری واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کمپنی نے بیت المقدس میں ایک 

    ٹرین کے علاوہ کئی دوسرے تعمیراتی منصوبوں میں سرمایہ کار کر رکھی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فرانسیسی کمپنی کا بیت المقدس میں سرمایہ کاری واپس لینے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top