• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 31, 2015

    سوڈانی وزیرکھیل کی قطر کے سفیر سے ملاقات


    سوڈان کےوزیرکھیل کی جناب حیدر قلوكما اتيم نے سوڈان میں قطر کے سفیرمسٹر راشد عبدالرحمن نعیمی سے ملاقات کی۔
    ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں برادر ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو بڑھانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سوڈانی وزیرکھیل کی قطر کے سفیر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top