• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 29, 2015

    اسرائیلی پابندیوں کے خلاف مسجد اقصیٰ میں ہزاروں نمازیوں کا احتجاجی مظاہرہ



    اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں آنے سے روکنے کے خلاف نماز جمعہ کے بعد ہزاروں افراد نے قبلہ اول کے باہراحتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں کتبے اٹھا رکھے تھے جن پرفلسطینیوں کے قبلہ اول میں داخلے کے خلاف جاری صہیونی سازشوں کے خلاف نعرے درج تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی پابندیوں کے خلاف مسجد اقصیٰ میں ہزاروں نمازیوں کا احتجاجی مظاہرہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top