اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سمندر میں
مچھلیوں کے شکار میں مصروف فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی ہے جس کے بعد ماہی گیروں
کو ساحل پرواپس آنا پڑا ہے.
ہفتے کے روز علی الصباح اسرائیلی فوجیوں نے ماہی گیروں کو
اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سمندر میں چارمیل کے اندر ماہی گیری میں مصروف تھے۔ فائرنگ
کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی تصدیق
نہیں ہوسکی ہے۔
0 comments:
Post a Comment