• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 28, 2015

    عمان شام کے بحران میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ بشارالاسد

    شام کے صدر بشارالاسد نے کہا ہےکہ عمان شام کے حل میں  اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ اور انھوں نے کہا کہ شام کے بحران کے حل میں شامی وزیر خارجہ کا عمان کا دورہ اہمیت کا حامل ہے۔بشارالاسد نے کہا کہ دونوں وزراء خارجہ  کی ملاقات  میں کوئی حل ضرور نکلنا چاہیے۔اور ہمیں پتہ ہے کہ عمان اس میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عمان شام کے بحران میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ بشارالاسد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top