• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 31, 2015

    الخوبہ عدالت پر حملہ، سعودی فوج کی حوثیوں پر گولا باری


    یمن اور سعودی عرب کی سرحد کے قریب واقع جازان کے علاقے میں تعینات سعودی مسلح افواج نے یمنی سرحد کے اندر حوثی باغی ملیشیا کے ٹھکانوں پر گولا باری کی۔سعودی فوج نے یہ کارروائی الحرث کی پٹی میں الخوبہ کی ایک عدالت پر میزائل حملے کے بعد کی۔
    یاد رہے کہ سعودی فوج نے اس سے قبل یمن سعودی عرب سرحد کے قریب حوثی ملیشیا کے ایک 15 ٹینکوں پر مشتمل فوجی کاررواں کو نشانہ بنایا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: الخوبہ عدالت پر حملہ، سعودی فوج کی حوثیوں پر گولا باری Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top