یورپی یونین کے ملکوں میں وسیع پیمانے پر فاسٹ فوڈ کرنے والی کمپنی"کا کاٹوس" نے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے "کاکا ٹوس" کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کی حامی لابی کے دبائو کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment